: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ،20 جولائی (یواین آئی) دہلی حکومت نے نریلا سے عام آدمی پارٹی کی خاتون کارکن سونی کی خود کشی کے معاملے کی جوڈیشیل انکوائری کا حکم دیا ہے۔ محترمہ سوني نے
جنسی تشدد کے معاملے میں کارروائی نہیں کئے جانے پر کل خود کشی کر لی تھی۔ نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے آج بتایا کہ سوني خودکشی کیس کی عدالتی تحقیقات کا حکم دیدیا گیاہے۔